• دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت اور اس سے انحراف کی منفیت | 25-04-2025

  • 2025/04/29
  • 再生時間: 47 分
  • ポッドキャスト

دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت اور اس سے انحراف کی منفیت | 25-04-2025

  • サマリー

  • دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت اور اس سے انحراف کی منفیت
    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظہ اللہ
    بتاریخ: 26؍ شوال المکرم 1446ھ / 25؍ اپریل 2025ء
    بمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

    خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
    اَفَحَسِبْتُـمْ اَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَّاَنَّكُمْ اِلَيْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ۔فَـتَعَالَى اللّـٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْـمِ۔ (23 - المؤمنون:115-116)
    ترجمہ(قرآن عزیز): ”سو کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تمہیں نکما پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹ کر نہیں آؤ گے۔ سو اللہ بہت ہی عالیشان ہے جو حقیقی بادشاہ ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، عرش عظیم کا مالک ہے۔“

    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    ✔️ الٰہی شریعتوں کے مقاصد
    ✔️ نماز کے مقاصد اور اُسوۂ نبوی ﷺ
    ✔️ احکاماتِ الٰہی اور مصلحتِ انسانی کا باہمی تعلق
    ✔️ دین سے منحرف اعمال اور انسانی دوستی
    ✔️ انبیا علیہم السلام کی جدوجہد کے مقاصد
    ✔️ دین کامنشا، قصاص اور معاشی قانون کے مقاصد کے تناظر میں
    ✔️ جہا دکے مقاصد
    ✔️ غلبۂ دین کاتصور اور اصلاح کے نام پر فساد
    ✔️ انسان کا مقصدِ تخلیق اور شریعت کی اجتماعی مصلحت
    ✔️ شریعت کا مجموعی مقصد؛ انسان کی فلاح و بہبود
    ✔️ مقاصدِ شریعت کے تناظر میں‘ معاشرتی حالات کا تجزیہ

    بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل۔ (🔔) آئیکون کو دباد
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    続きを読む 一部表示

あらすじ・解説

دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت اور اس سے انحراف کی منفیت

دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت اور اس سے انحراف کی منفیت | 25-04-2025に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。