『Zaiqa - ذائقہ』のカバーアート

Zaiqa - ذائقہ

Zaiqa - ذائقہ

著者: SBS
無料で聴く

このコンテンツについて

Biryani, Nihari, Haleem, Payay, or be it a delicious breakfast of Halwa Puri and Lassi, Pakistani food is simply known for its amazing ‘flavours'. Whether it is the students coming to study in Australia from Pakistan or migrants who call this country their new homeland, everyone longs for the Pakistani food. Given this need, 'home-cooked food' is now gaining popularity in many cities in Australia, especially in Sydney and Melbourne. Interestingly, Pakistani flavours from this small industry are now spreading to other communities as well. In the new SBS Urdu podcast series ‘Flavours from Pakistan’, find out about the people who are providing you with delicious home-cooked food. - بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔ آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کی نئی پوڈکاسٹ سیریز "ذائقہ " میں جانئے ان لوگوں کے بارے میں جو آپ تک گھر کے مزے والا کھانا فراہم کررہے ہیں۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services アート クッキング 社会科学 食品・ワイン
エピソード
  • کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے
    2021/12/21
    کشمیری وازوان گوشت کے پکوانوں پر مشتمل ایک دعوتی ضیافت ہے ۔ عام طور پر یہ کھانے تہواروں یا شادی بیاہ کے موقع پر بنائے جاتے ہیں۔ ان کھانوں کی خاص بات ان کا مستند پکانے والوں کی طرف سے پکایا جانا ہے اور درحقیقت وازوان کا مطلب ہی "باورچی کے ہاتھ کا کھانا" ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کھانوں کا پاکستان اور بھارت سے باہر ملنا مشکل سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ ذائقے متعارف کروائے ہیں کشمیری کھانوں سے محبت کرنے والے اندرپریت سنگھ نے ، وہ آسٹریلیا میں وازوان متعارف کراونے کے سفر کی داستان کس طرح بیان کرتے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے
    2021/11/24
    تسنیم پیشے کے لحاظ سے شیف ہیں اور پاکستان کے روایتی کھانوں میں کو آسٹریلیا میں متعارف کرا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں بکرے کا قیمہ استعمال کرتے ہوئے کباب کڑاہی اور کٹاکٹ روایتی ذائقے کے ساتھ کیسے بنایا جاتا ہے۔کھانے سے متعلق اس پوڈکاسٹ سیریز کی یہ پہلی قسط ہے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • 'Tastes like my mum’s cooking' - 'امّی کے ہاتھ کا کھانا'
    2020/12/21
    In this episode of Zaiqa, meet Ahmed Kamran and Nida Kamran from Nida catering and takeaway in Sydney. The series takes a look at home-cooked food small businesses promoting Pakistani flavours in Australia. - ذائقہ" پوڈکاسٹ سیریز کی اس قسط میں ملیئے سڈنی کے ندا کیٹرنگ اینڈ ٹیک اوے کے احمد کامران اور ندا کامران سے جنہوں نے اپنے گھر سے کمرشل کچن کی شروعات کی۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
まだレビューはありません