『کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے』のカバーアート

کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے

کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
تسنیم پیشے کے لحاظ سے شیف ہیں اور پاکستان کے روایتی کھانوں میں کو آسٹریلیا میں متعارف کرا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں بکرے کا قیمہ استعمال کرتے ہوئے کباب کڑاہی اور کٹاکٹ روایتی ذائقے کے ساتھ کیسے بنایا جاتا ہے۔کھانے سے متعلق اس پوڈکاسٹ سیریز کی یہ پہلی قسط ہے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません