
Actions will be intercessors on the Day of Judgment.
カートのアイテムが多すぎます
カートに追加できませんでした。
ウィッシュリストに追加できませんでした。
ほしい物リストの削除に失敗しました。
ポッドキャストのフォローに失敗しました
ポッドキャストのフォロー解除に失敗しました
-
ナレーター:
-
著者:
このコンテンツについて
Be committed to your actions, these actions will be intercessors on the Day of Judgment.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَن عبدِ اللهِ بنِ عمروٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اَلصِّیَامُ وَالْقُرْآَنُ یَشْفَعَانِ لِلْعَبْدِ یَوْمَ
الْقِیَامَۃِیَقُوْلُ الصِّیَامُ:اَیْ رَبِّ مَنَعْتُہُ
الطَّعَامَ وَالشَّہَوَاتِ بِالنَّہَارِ فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ،
وَیَقُوْلُ الْقُرْآنُ: مَنَعْتُہُ النَّوْمَ بِاللَّیْلِ
فَشَفِّعْنِیْ فِیْہِ، قَالَ: فَیُشَفَّعَانِ۔
*رسول اللہﷺکافرمان*
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے
حق میں سفارش کریں گے،روزہ کہے گا:
اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن
کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات
سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے
حق میں میری سفارش قبول فرما،
*عنوان*
اعمال کے پابند بنیں یہ اعمالقیامت
کے دن سفارشی ہونگے
*حوالہ*:مسندِ احمد.
حدیث نمبر:6626
🌙 15 رمضان المبارک 1446ھجری
بمطابق 16 مارچ 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.