『کہانی پاکستانی』のカバーアート

کہانی پاکستانی

کہانی پاکستانی

著者: SBS
無料で聴く

概要
پاکستان سے سماجی و معاشرتی خبریں اور کہانیاںCopyright 2026, Special Broadcasting Services 社会科学
エピソード
  • تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز
    2026/11/16
    روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________________________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    不明
  • پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان
    2026/10/29
    پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا سفر، وہ بھی پیدل نہیں بلکہ دوڑ کر اور صرف 24 دن میں، مسعود خان نے یہ سفر کسی شوق کی خاطر نہیں بلکہ اپنے والد کا نام روشن کرنے اور پاکستان کے لیے کچھ کر دکھانے کے جذبے کے ساتھ طے کیا۔ راستے میں شدید گرمی، بارش اور جسمانی تکالیف نے کئی بار ان کا امتحان لیا، یہاں تک کہ وہ بے ہوش بھی ہوگئے، لیکن منزل تک پہنچنے کا عزم انہیں آگے بڑھاتا رہا، جب وہ کراچی پہنچے تو خوشی کے آنسو نہ روک سکے۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


    続きを読む 一部表示
    8 分
  • دفاتر میں صفائی کرنے والے محنت کش باپ کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئی
    2026/10/28
    ایک باپ جو دن بھر دوسروں کے دفاتر صاف کرتا ہے، اُس کی بیٹی آج اسکواش کورٹ میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے۔ کشور داس کے لیے شاید زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ دن تھا جب اُن کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بنی، والد کیلئے حالات آسان نہیں تھے، اُن کے وسائل محدود تھے، تاہم اِس باہمت باپ نے بیٹی کے شوق پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts




    続きを読む 一部表示
    6 分
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません