エピソード

  • What impact could a significant decline in migration have on the Australian economy? - مائیگریشن میں بڑی کمی آسٹریلیا کی معیشت پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟
    2026/09/22
    According to economist Dr Samira Abbasi, a significant reduction in migration could lead to lower demand for housing. However, it could also create challenges for the labour market, economic activity and workforce shortages across various sectors. - آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی بحث زور پکڑ رہی ہے، لیکن اس کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی کے مطابق مائیگریشن میں بڑی کمی سے ہاؤسنگ کی طلب میں کمی آ سکتی ہے، تاہم اس کے ساتھ لیبر مارکیٹ، معاشی سرگرمی اور مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ان کے مطابق بین الاقوامی تعلیم، تعمیرات، صحت، ایجڈ کیئر اور ہاسپیٹیلٹی سمیت کئی شعبے مائیگریشن سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

    #sbsaudiopodcast
    __________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.


    - #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • Small Business Big Cities: how to became a migration agent? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: مائیگریشن ایجنٹ کیسے بن سکتے ہیں؟
    2026/09/08
    Australia’s migration industry is a growing business, but becoming a registered migration agent comes with significant professional, financial and legal responsibilities. In this episode of SBS Urdu’s podcast seris Small Business, Big City, we look at what it takes to enter the profession, the investment involved in setting up a migration agency, and the legal and ethical obligations agents must meet. Registered migration agents from two Australian cities share their experiences and discuss the opportunities and challenges of working in the sector. - ایس بی ایس اردو کی سیزیز چھوٹا کاروبار بڑا شہر کی اس قسط میں یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ مائیگریشن ایجنٹ بننے کی کیا شرائط ہیں کتنا سرمایہ درکار ہے اور قانونی اور اخلاقی طور پر ایک مائیگریشن ایجنٹ کو کن باتوں کو مد نظر رکھنا ہوگا اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے گفتگو کی ہے دو مختلف آسٹریلین شہروں میں موجود رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹس سے سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    続きを読む 一部表示
    12 分
  • Small Business big cities: What is defined as "Small Business"? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: چھوٹے کاروبار کی اصل تعریف کیا ہے
    2026/08/24
    SBS Urdu series "Small Business, Big City" delves into the opportunities and potential available for small businesses in Australia's major cities. In the first episode, Angela Allen, Assistant Commissioner at the Australian Taxation Office (ATO), discusses what defines a small business, key factors to consider when starting one, the responsibilities of business owners, and the support services that are available. You can listen to the podcast here. - معاشی امور کے حصے کے طور پر ایس بی ایس اردو کی سیریز ’چھوٹا کاروبار بڑا شہر ‘ میں آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کے مواقع اور گنجائش پر گفتگو کی جائے گی ، اس سیریز کی پہلی قسط میں آسٹریلین محکمہ ٹیکس (ATO) کی اسسٹنٹ کمشنر اینجلا ایلن نے چھوٹے کاروبار کی بنیادی تعریف ، کاروبار کے آغاز میں کیا عوامل غور طلب ہیں ، کاروبار مالکان پر عائد ذمہ داریاں اور ان کو حاصل سہولیات پر گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • What is negative gearing, and what can property investors claim on tax? - نیگیٹو گیئرنگ کیا ہے اور پراپرٹی سرمایہ کار ٹیکس میں کیا کلیم کر سکتے ہیں؟
    2026/07/29
    Registered tax accountant Owais Ali Syed spoke to SBS Urdu about negative gearing, claimable rental property expenses, homes under construction, and the potential tax implications of selling an investment property. - رجسٹرڈ ٹیکس اکاؤنٹنٹ اویس علی سید نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں نیگیٹو گیئرنگ، کرائے کی پراپرٹی سے متعلق قابلِ کلیم اخراجات، زیرِ تعمیر گھروں اور پراپرٹی فروخت کرنے کی صورت میں ٹیکس کے ممکنہ اثرات کی وضاحت کی۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • Artificial intelligence or a tax agent: Who should you trust with your tax return? - آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا ٹیکس ایجنٹ: آپ کا ٹیکس ریٹرن کس کے ہاتھوں میں محفوظ ہے؟
    2026/07/27
    Melbourne-based tax agent Muhammad Saad Kamal told SBS Urdu that while artificial intelligence can be a useful tool for providing general tax information, it cannot replace a registered tax agent—particularly in complex cases, audit situations, and in navigating constantly changing tax laws. - میلبورن میں مقیم ٹیکس ایجنٹ محمد سعد کمال نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ اگرچہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، لیکن یہ ایک رجسٹرڈ ٹیکس ایجنٹ کا متبادل نہیں بن سکتی، خاص طور پر پیچیدہ کیسز، آڈٹ کی صورتحال اور مسلسل بدلتے ہوئے قوانین کے تناظر میں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • What is GST and how does asset depreciation work? - جی ایس ٹی کیا ہے اور اثاثوں کی ڈیپریسی ایشن کیسے کام کرتی ہے؟
    2026/07/24
    Brisbane-based tax agent Tauseef Abbasi spoke exclusively to SBS Urdu about key aspects of the Goods and Services Tax, or GST, including the registration threshold, different rules for Uber, rideshare and taxi drivers, and the depreciation of business assets. - برسبین میں مقیم ٹیکس ایجنٹ توصیف عباسی نے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں گڈز اینڈ سروسز ٹیکس یعنی جی ایس ٹی سے متعلق اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی، جن میں رجسٹریشن کی حد، اوبر اور رائڈ شیئر اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مختلف قوانین، اور کاروباری اثاثوں کی ڈیپریسی ایشن شامل ہیں۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    7 分
  • Temporary relief: Fuel duty cut ends as small businesses brace for tougher months ahead - عارضی ریلیف: ایندھن ڈیوٹی میں کمی کا خاتمہ، چھوٹے کاروباروں کے لیے مزید مشکلات
    2026/06/30
    Salman Ahmad Baig, who runs a delivery business in the regional Wollongong area of NSW, isn't celebrating the recent dip in fuel prices. He says the relief will be short-lived, with the 32-cent fuel duty relief ending today and 16 cents returning to bowser prices from tomorrow, followed soon after by another 16-cent increase. His concerns echo a recent survey of small businesses, which found that operational costs are continuing to rise. - وولونگونگ، نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے میں ڈیلیوری کا کاروبار چلانے والے سلمان احمد بیگ ایندھن کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر مطمئن نظر نہیں آتے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ راحت عارضی ثابت ہوگی۔ 32 سینٹ کی ڈیوٹی ریلیف آج ختم ہو رہی ہے اور کل سے 16 سینٹ دوبارہ ایندھن کی قیمتوں میں شامل ہو جائیں گے، جبکہ مزید 16 سینٹ کا اضافہ بھی جلد متوقع ہے۔ ان کی یہ تشویش ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب چھوٹے کاروباروں کے ایک حالیہ سروے میں بھی آپریشنل لاگت میں اضافے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

    ________________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    続きを読む 一部表示
    8 分
  • ٹیکس سیزن 2026: یہ معلومات پہلی بار ٹیکس کلیم کرنے والوں کے لئے مددگار ہو سکتی ہے؟
    2026/06/30
    آسٹریلیا میں ہر ایک کے لئے پہلی بار ٹیکس ریٹرن کا تجربہ مختلف ہو سکتا ہے۔ وولنگاگ میں مقیم جنید طاہر نے پچھلے سال پہلی بار ٹیکس ریٹرن کیا۔ ان کا ٹیکس ریٹرن کرنے کا تجربہ کیسا رہا اور کیا کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئیں جن کا انہیں پہلے علم نہیں تھا۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    続きを読む 一部表示
    6 分