『معاشی امور』のカバーアート

معاشی امور

معاشی امور

著者: SBS
無料で聴く

概要
معاشی و مالیاتی خبریں اور کہانیاںCopyright 2025, Special Broadcasting Services 個人ファイナンス 社会科学 経済学
エピソード
  • Small Business Big City: Is there a demand for South Asian-style ‘imitation’ jewelry in Australia? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر : کیا آسٹریلین مارکیٹ میں جنوب ایشیائی طرز کے ’امیٹیشن‘ زیورات کی طلب ہے؟
    2026/10/30
    Umbreen Naz, who runs an imitation jewellery business in Perth, says that South Asian-style jewellery is gaining popularity in Australia; she notes that her customer base now includes a large number of people from diverse backgrounds, in addition to the South Asian community. - پرتھ میں امیٹیشن جیولری کا کاروبار کرنے والی امبرین ناز کہتی ہیں کہ جنوب ایشیائی طرز کے زیورات آسٹریلیا میں مقبول ہو رہے ہیں اور اب ان کے خریداروں میں جنوب ایشیائی کمیونٹی کے علواہ متنوع پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کی بڑی تعداد موجود ہے

    #sbsaudiopodcast

    __________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel.

    - #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts

    続きを読む 一部表示
    9 分
  • Small Business Big City: The journey from Architect to Baker, business from home offers the freedom to work on your own terms - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: آرکیٹیکٹ سے بیکر کا سفر، گھرسے ذاتی کاروبار آزادی سے کام کرنے کا موقع دیتا ہے
    2026/10/28
    Rabia Ahmed is an architect who completed her degree in Pakistan before relocating to Adelaide, Australia. After moving, Rabia decided to pursue her own home-based business, creating a path that allows her to balance entrepreneurship with family life. She shares her insights on the opportunities and flexibility that running a business from home can provide, especially for women with young children. Rabia highlights how home-based entrepreneurship offers a greater sense of freedom, independence, and work-life balance. - رابعہ احمد ایک آرکیٹیکٹ ہیں جنہوں نے اپنی ڈگری پاکستان میں مکمل کی لیکن آسٹریلین شہر ایڈیلیڈ منتقل ہونے کے بعد انہوں نے اپنے گھر پر رہتے ہوئے ذاتی کاروبار کرنے جو ترجیح دی ۔ رابعہ کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسا ذاتی کاروبار جو گھر سے جاری رکھا جائے خواتین کو آزادی فراہم کر سکتا ہے

    #sbsaudiopodcast

    _____________________________
    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram.

    - #sbsaudiopodcast

    ______________
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • شرحِ سود اور اقساط کا بوجھ: آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کہاں کھڑی ہے؟
    2026/10/22
    آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں گزشتہ 15 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کی بات کی جا رہی ہے۔ وکٹوریہ میں پراپرٹی ایجنٹ ذیشان ملک کے مطابق بلند شرحِ سود، قرض کی منظوری میں مشکل اور تعمیراتی لاگت میں اضافے نے خریداروں اور سرمایہ کاروں دونوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ کچھ لوگ اقساط پوری نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیچ رہے ہیں، گھروں کو بکنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے، اور ان کے خیال میں جب تک شرحِ سود مستحکم نہیں ہوتی مارکیٹ غیر یقینی رہے گی۔

    #sbsaudiopodcast
    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
    続きを読む 一部表示
    8 分
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません