『'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال』のカバーアート

'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال

'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر ہونے والے سات جولائی 2005 کے دہشت گرد انہ حملوں کے 20 سال بعد بھی زندہ بچ جانے والے افراد اور متاثرین کے رشتہ دار ہلاک شدگان کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ بم دھماکوں میں بھری ہوئی ٹرینوں اور بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 52 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔

'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سالに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。