『قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025』のカバーアート

قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025

قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ ذو الحجہ 1446ھ / 6؍ جون 2025ء
بمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی کتاب قرآنی :
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِيَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰه عَلىٰ مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَإِلٰهُكُمْ إِلٰهٌ وَاحِدٌ فَلَهُ أَسْلِمُوا وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَo (22 – الحج: 34)
ترجمہ (از حضرت لاہوریؒ): ”اور ہر امت کے لیے ہم نے قربانی مقرر کر دی تھی، تاکہ اللہ نے جو چار پائے انھیں دیے ہیں ان پر اللہ کا نام یاد کیا کریں، پھر تم سب کا معبود تو ایک اللہ ہی ہے، پس اس کے فرماں بردار رہو اور عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نکات۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔ ️ عبادات و مناسک کی ضرورت واہمیت
✔️ عیدالاضحی اور قربانی کے مقاصد اور مادی تصورات کا جائزہ
✔️ مقصدِ دینِ محمدیؐ میں قربانی کے عمل کی ناگزیریت
✔️ ہر مَنسَک کے پیچھے کارفرماں نائٹ و اِرادے
✔️ قربانی سے متعلق مَنسکُ الخیر اور مَنسَکُ الشّرّ کا تعین
✔️ ہر شئے کی حسن وخوبی پر حمدِ باری اللّٰہ کے تین طریقے
✔️ ذبح کرنا' خداوندی کا عملی اظہار اور سنتِ ابراہیمیؑ
✔️ جانور قربان کرنے کا بنیادی راز؛ عالمِ ارواح سے تعلق کی لاجواب کی تشریح
✔️ ذبیحہ کے دُنیوی و اُخروی فوائد ونتائج، نیزآٹھ مال کی قربانی کی حکمت
✔️ بھوک و افلاس اور لوٹ کھسوٹ کا سرمایہ دارانہ نظام
✔️ حج اور قربانی کے اعمال میں آٹھ مقاصدِ شریعتِ محمدیؐ سے انحراف درست نہیں

بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئی ایکون کو دباد۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

قربانی کے مَنسَک کی ضرورت اور حکمت عملی شریعتِ محمدیہ ﷺ کے مقاصد اور اُصولوں کے میدان میں | 06-06-2025に寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。