『سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں』のカバーアート

سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں

سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
まだレビューはありません