エピソード

  • How to enjoy Australia’s wilderness areas responsibly - آسٹریلیا کے قدرتی مناظر اور جنگلات کا لطف اٹھائیں لیکن ذمہ داری کے ساتھ
    2025/05/06
    Australia’s beautiful landscape is home to a stunning array of native plants and wildlife, and if you’re heading out to explore, it’s important to be a careful and respectful visitor. - آسٹریلیا خوبصورت طول وعرض رکھنے والا ایک ایسا ملک ہے جہاں مقامی پودوں اور جنگلی حیات کی شاندار اور منفرد انواع موجود ہیں، تو اگر آپ ان اقسام کی تلاش کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک محتاط اور ذمہ دار مہمان بننا ضروری ہے۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • What to expect when taking your child to the emergency department - اپنے بچے کو ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں لے جانے پر کیا امید رکھیں
    2025/04/29
    Visiting the emergency department with a sick or injured child can overwhelm parents due to long wait times and stress. Understanding what to expect can help. This episode explores when to go to children's hospital emergency departments in Australia and what to expect upon arrival. - کسی بیمار یا زخمی بچے کے ساتھ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ طویل انتظار کے اوقات اور تناؤ والدین کو پریشان کر سکتا ہے۔ یہ ایپی سوڈ اس بات کی سمجھنے کی مدد دے گی کہ آسٹریلیا میں بچوں کے ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس میں کب جانا ہے اور پہنچنے پر کیا امید رکھنی ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • What is Closing the Gap?  - ’کلوزنگ دی گیپ‘ کیا ہے؟
    2025/04/22
    Australia has one of the highest life expectancies in the world. On average, Australians live to see their 83rd birthday. But for Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, life expectancy is about eight years less. Closing the Gap is a national agreement designed to change that. By improving the health and wellbeing of First Nations, they can enjoy the same quality of life and opportunities as non-Indigenous Australians. - آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں کے شہریوں کی عمریں کافی زیادہ ہیں یعنی اموات کی شرح کم ہے۔ اوسطاً، آسٹریلین شہری اپنی 83ویں سالگرہ دیکھنے تک حیات رہتے ہیں۔ لیکن ایب اوریجنل اور ٹورس جزیرے کے لوگوں کے لیے، متوقع عمر اس سے تقریباً آٹھ سال کم ہے۔ اس خیلج کو پاٹنا ایک قومی معاہدہ ہے جو یہ صورتحال تبدیل کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فرسٹ نیشنز کی صحت اور تندرستی کو بہتر بنا کر، وہ اسی معیار زندگی اور مواقع سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جیسا کہ وہ آسٹریلین شہری جو ایب اوریجنل نہیں ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • How to recover from floods and storms in Australia - آسٹریلیا میں سیلاب اور طوفانوں سے کیسے بچا جائے؟
    2025/04/15
    Australia is experiencing more frequent and intense floods and storms. Once the winds calm and the water recedes, how do you return home safely? Experts speak on the essential steps to take after a disaster. - آسٹریلیا کو زیادہ بار بار اور شدید سیلاب اور طوفانوں کا سامنا ہے۔ ایک بار جب ہوائیں پرسکون ہو جائیں اور پانی کم ہو جائے، تو آپ کیسے محفوظ طریقے سے گھر لوٹیں گے؟ ماہرین تباہی کے بعد اٹھانے والے ان ضروری اقدامات پر اس پوڈکاسٹ میں بات کررہے ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • Beyond books: How libraries build and support communities in Australia - کتب خانے: آسٹریلیا کی لائبریریاں کمیونٹی کی معاونت کا ذریعہ بھی ہیں
    2025/04/08
    Australian public libraries are special places. Yes, they let you borrow books for free, but they also offer a wealth of programs and services, also free, and welcome everyone, from tiny babies to older citizens. - آسٹریلیا کی پبلک لائبریریاں کئی حوالوں سے بہت خاص ہیں۔ جی ہاں، یہاں نہ صرف آپ کو کتابیں مفت میں ادھار دیتے ہیں ، بلکہ ساتھ ہی ان کتب خانوں میں بہت سارے پروگرام اور خدمات بھی مفت پیش کی جاتی ہیں، اور چھوٹے بچوں سے لے کر بزرگ شہریوں تک سب کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • How far can you legally go to protect yourself from robbery in Australia? - آسٹریلیا میں ڈکیتی سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے آپ قانونی طور پر کس حد تک جا سکتے ہیں؟
    2025/03/25
    In Australia, robbery isn't just theft; it has specific legal definitions and consequences. This episode of Australia Explained podcast explores the types of crimes, including stealing. What does it mean legally? How can you protect yourself? And what support is available if it happens to you? - آسٹریلیا میں، ڈکیتی صرف چوری نہیں ہے؛ اس کی مخصوص قانونی تعریفیں اور نتائج ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس پوڈ کاسٹ میں ہم چوری سمیت دیگر جرائم کی اقسام پر بات کریں گے۔ قانونی طور پر اس کا کیا مطلب ہے؟ آپ اپنی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ اور اگر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے تو کیا مدد دستیاب ہے؟
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • How to choose the right tutor for your child - اپنے بچے کے لیے صحیح ٹیوٹر کا انتخاب کیسے کریں؟
    2025/03/18
    Tutoring is a booming industry in Australia, with over 80,000 tutors nationwide. Migrant families often spend big on tutoring, seeing education as the key to success. However, choosing the right tutor is essential to ensure a positive experience and real benefits for your child. - آسٹریلیا میں ٹیوشن ایک فروغ پاتی صنعت ہے اور اس میں ملک بھر میں 80,000 سے زیادہ ٹیوٹرز ہیں۔ تعلیم کو کامیابی کی کلید کے طور پر دیکھتے ہوئے تارک وطن خاندان اکثر ٹیوشن پر بہت زیادہ خرچ کرتے ہیں۔ تاہم، آپ کے بچے کے لیے مثبت تجربہ اور حقیقی فوائد کو یقینی بنانے کے لیے صحیح ٹیوٹر کا انتخاب ضروری ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • First Nations languages: A tapestry of culture and identity - اولین اقوام کی زبانیں: ثقافت اور شناخت کی خوبصورت بنت کاری
    2025/03/11
    Anyone new to Australia can appreciate how important it is to keep your mother tongue alive. Language is integral to your culture and Australia's Indigenous languages are no different, connecting people to land and ancestral knowledge. They reflect the diversity of Australia’s First Nations peoples. More than 100 First Nations languages are currently spoken across Australia. Some are spoken by only a handful of people, and most are in danger of being lost forever. But many are being revitalised. In today’s episode of Australia Explained we explore the diversity and reawakening of Australia’s First languages. - آسٹریلیا میں کوئی بھی نیا شخص اس بات کی اہمیت بنان کرسکتا ہے کہ اپنی مادری زبان کو زندہ رکھنا کتنا ضروری ہے۔ زبان آپ کی ثقافت کے لیے لازمی ہے اور آسٹریلیا کی انڈیجنس زبانیں اس عمل سے مختلف نہیں ہیں، جو لوگوں کو زمینی اور آبائی علم سے جوڑتی ہیں۔ یہ زبانیں آسٹریلیا کے فرسٹ نیشنز کے لوگوں کے تنوع کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس وقت آسٹریلیا بھر میں 100 سے زیادہ فرسٹ نیشنز زبانیں بولی جاتی ہیں۔ کچھ زبانیں ایسی ہیں جن کو محض مٹھی بھر لوگ بولتے ہیں، اور زیادہ تر زبانیں ایسی ہیں جو معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں ۔ لیکن بہت سے لوگ ان زبانوں کو از سر نو زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں ہم آسٹریلیا کی اولین اقوام کی زبانوں کے تنوع اور دوبارہ بیداری کو تلاش کرتے ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    9 分