『ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسین』のカバーアート

ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسین

ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسین

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

ایس بی ایس کے 50 سال مکمل ہونے پر سینئر صحافی اور صدائے وطن کے ایڈیٹر ان چیف سید ظفر حسین نے SBS کو ایک ایسا منفرد قومی نشریاتی ادارہ قرار دیا جو اردو سمیت 60 سے زائد زبانوں میں مستند معلومات فراہم کرتا ہے۔ ۹۰ کی دہائی سے اردو پروگرام کے مستقل سامع کی حیثیت سے انہوں نے اس پروگرام سے جڑی اپنی یادیں بھی شئیر کیں۔ ۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

ایس بی ایس اردو 50 سال سے آسٹریلیا میں مستند معلومات کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہے : سید ظفر حسینに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。