エピソード

  • 'It's a fraught experience just going out in public': The everyday toll of transphobia - SBS Examines:عوامی مقامات پر جانا بھی ایک خطرناک تجربہ ہوتا ہے’: ٹرانس فوبیا کا روزمرہ کا اثر
    2025/09/02
    Transgender people represent a small minority in our population, and while their visibility has increased, they've been the focus of charged legislative debates and online hate. - ہمارے معاشرے میں مخنث (ٹرانس جینڈر) افراد ایک چھوٹی سی اقلیت کی نمائندگی کرتے ہیں، اور جہاں ان کی شناخت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں وہ قانونی مباحثوں اور آن لائن نفرت کا مرکز بھی بنے ہوئے ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • One of the biggest drivers of anti-gay slurs isn't actually homophobia - SBS Examines: ہم جنس پرستی کے خلاف توہین کے محرکات میں نفرت شامل نہیں ہے
    2025/08/28
    From violent attacks targeting gay men to slurs on the sports field, homophobia has been making headlines. - ہم جنس پرست مردوں کو نشانہ بنانے والے پُرتشدد حملوں سے لے کر کھیل کے میدان میں توہین آمیز جملے تک، ہم جنس پرستی کے خلاف تفریق کو سرخیوں میں جگہ مل رہی ہے.
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • 'Society is fragmenting': What's behind rising levels of hatred? - SBS Examines: معاشرہ بکھر رہا ہے : نفرت کی بڑھتی سطح کے پیچھے کیا عوامل ہیں؟
    2025/08/20
    Reported incidents of hatred are on the rise, and key organisations say they are just the 'tip of the iceberg'. What's driving the increase? - نفرت کے رپورٹ ہونے والے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور اہم تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ اصل واقعات کی ایک بہت محدود شرح ہیں۔ لیکن (نفرت میں) اس اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • Most Australians see migration as a benefit. Is economic stress changing the story? - SBS Examines: زیادہ تر آسٹریلینز کو مائگریشن مفید لگتی ہے، لیکن کیا معاشی تناؤ خیالات بدل رہا ہے؟
    2025/08/11
    Migrants and refugees are often blamed for rising cost of living pressures. Is there a way to break the cycle? - تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو اکثر ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمت اور ہاوسنگ جیسے مسائل کا ذمہ دار ٹہرایا جاتا ہے، لیکن اس صورتحال سے باہر آنے کا کیا کوئی حل ہے؟
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • 'A threat no one else sees': The daily, invisible burden of racism for First Nations Australians - SBS Examines نظر نہ آنے والا خطرہ : فرسٹ نیشن اقوام کے لئے نسل پرستی کا بوجھ
    2025/08/07
    Indigenous Australians have experienced increased racism over the past decade. Young people and multicultural communities could help shift the narrative. - انڈیجنس آسٹریلین باشندوں نے پچھلی دہائی کے دوران بڑھتی ہوئی نسل پرستی کا تجربہ کیا ہے۔ نوجوان افراد اور کثیر الثقافتی برادریاں بیانیہ کو تبدیل کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • For many Muslim women in Australia, Islamophobia feels inevitable - SBS Examines: آسٹریلیا میں بہت سی مسلم خواتین کے لئے اسلاموفوبیا ایک تلخ حقیقت ہے
    2025/07/28
    “We're talking about thousands and thousands of incidents ... for many Muslim females who wear the headscarf, they feel that an incident of Islamophobia is what it means to be a Muslim here in Australia." - ہم سیکڑوں اور ہزاروں واقعات کے بارے میں بات کر رہے ہیں... بہت سی مسلم خواتین جو سر پر اسکارف پہنتی ہیں، وہ محسوس کرتی ہیں کہ اسلامو فوبیا کا سامنا کرنا یہاں آسٹریلیا میں مسلمان ہونے کا مطلب ہے۔"
    続きを読む 一部表示
    5 分
  • Fear, vigilance and polarisation: How antisemitism is impacting Jewish Australians - SBS Examines خوف، چوکنّا رہنا اور پولرائزیشن : کس طرح یہود دشمنی یہودی آسٹریلینز کو متاثر کر رہی ہے
    2025/07/25
    Many in Australia’s Jewish community say political polarisation is fuelling a new wave of antisemitism. How are Jews responding in the face of high-profile incidents of hate? - آسٹریلیا کی یہودی برادری میں بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ سیاسی پولرائزیشن یہود دشمنی کی ایک نئی لہر کو ہوا دے رہی ہے۔ نفرت کے اعلیٰ درجے کے واقعات پریہودی کس طرح ردعمل دے رہے ہیں؟
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • Causes and consequences: Do we all have the capacity for hatred? - SBS Examines وجوہات اور نتائج: کیا ہم سب میں نفرت کی صلاحیت ہے؟
    2025/07/24
    In this new series, Understanding Hate, we unpack the forces driving division, and ask what it takes to protect social cohesion. - نفرت کے تصور کو سمجھنے کے اس نئے سلسلے (Understanding Hate)میں ہم تقسیم کرنے والی قوتوں کو سامنے لاتے ہوئے یہ سوال کریں گے کہ سماجی ہم آہنگی کی حفاظت کے لیے کیا ضروری ہے۔
    続きを読む 一部表示
    5 分