『SBS Examines اردو』のカバーアート

SBS Examines اردو

SBS Examines اردو

著者: SBS
無料で聴く

このコンテンツについて

ایس بی ایس ایگزامنز پوڈکاسٹ آسٹریلیا میں غلط معلومات اور گمراہ کُن بیانئے کے کثیرالثقافتی اور کثیراللسانی کمیونٹیز کی سماجی ہم آہنگی پر پڑنے والے منفی اثرات سے آگاہی کے لیے وقف ہے۔ ہر قسط اہم موضوعات پر واضح معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ سامعین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ایک باخبر اور مربوط معاشرے کو فروغ دیا جا سکے۔ تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں اور گفتگو کا حصہ بنیے۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services 政治・政府
エピソード
  • 'It's a fraught experience just going out in public': The everyday toll of transphobia - SBS Examines:عوامی مقامات پر جانا بھی ایک خطرناک تجربہ ہوتا ہے’: ٹرانس فوبیا کا روزمرہ کا اثر
    2025/09/02
    Transgender people represent a small minority in our population, and while their visibility has increased, they've been the focus of charged legislative debates and online hate. - ہمارے معاشرے میں مخنث (ٹرانس جینڈر) افراد ایک چھوٹی سی اقلیت کی نمائندگی کرتے ہیں، اور جہاں ان کی شناخت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں وہ قانونی مباحثوں اور آن لائن نفرت کا مرکز بھی بنے ہوئے ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • One of the biggest drivers of anti-gay slurs isn't actually homophobia - SBS Examines: ہم جنس پرستی کے خلاف توہین کے محرکات میں نفرت شامل نہیں ہے
    2025/08/28
    From violent attacks targeting gay men to slurs on the sports field, homophobia has been making headlines. - ہم جنس پرست مردوں کو نشانہ بنانے والے پُرتشدد حملوں سے لے کر کھیل کے میدان میں توہین آمیز جملے تک، ہم جنس پرستی کے خلاف تفریق کو سرخیوں میں جگہ مل رہی ہے.
    続きを読む 一部表示
    6 分
  • 'Society is fragmenting': What's behind rising levels of hatred? - SBS Examines: معاشرہ بکھر رہا ہے : نفرت کی بڑھتی سطح کے پیچھے کیا عوامل ہیں؟
    2025/08/20
    Reported incidents of hatred are on the rise, and key organisations say they are just the 'tip of the iceberg'. What's driving the increase? - نفرت کے رپورٹ ہونے والے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور اہم تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ اصل واقعات کی ایک بہت محدود شرح ہیں۔ لیکن (نفرت میں) اس اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
    続きを読む 一部表示
    6 分
まだレビューはありません