『Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا』のカバーアート

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

著者: SBS
無料で聴く

このコンテンツについて

In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services 衛生・健康的な生活 身体的病い・疾患
エピソード
  • Australian women are living longer but it's not all good news - آسٹریلین خواتین کی عمر زیادہ ہوتی ہے لیکن یہ اچھی خبر نہیں ہے
    2025/09/09
    The Australian Institute of Health and Welfare has produced a snap shot of Women’s health across the life course. While rates of cancer have gone down for women over the last 25 years, younger women continue to experience higher rates of depression and other mental health conditions. - آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ ویلفیئر نے خواتین کی صحت کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران ایک جائزہ پیش کیا ہے ۔ جبکہ گزشتہ 25 سالوں میں خواتین میں کینسر کی شرح کم ہوئی ہے، چھوٹی عمر کی خواتین اب بھی ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل کی زیادہ شرح کا سامنا کر رہی ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • The cervical screening test that could save your life - سروائیکل اسکریننگ ٹیسٹ جو آپ کی جان بچا سکتا ہے
    2025/09/02
    Cervical cancer is preventable, but only if you catch it early. Cultural and personal barriers have often meant that women avoid cervical cancer testing. But now with the help of a world-leading test, Australia is aiming to eliminate cervical cancer by 2035. The test is a safe and culturally sensitive option for women from all backgrounds. Best of all it could save your life—or that of someone close to you. - سروائیکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب آپ اسے جلد پکڑ لیں۔ ثقافتی اور ذاتی رکاوٹوں کا اکثر مطلب یہ ہوتا ہے کہ خواتین سروائیکل کینسر کی جانچ سے گریز کرتی ہیں۔ لیکن اب عالمی سطح پر معروف ٹیسٹ کی مدد سے، آسٹریلیا 2035 تک سروائیکل کینسر کو ختم کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ یہ ٹیسٹ تمام پس منظر کی خواتین کے لیے ایک محفوظ اور ثقافتی طور پر ایک اچھا انتخاب ہے۔ سب سے بہتر یہ آپ کی یا آپ کے کسی قریبی کی جان بچا سکتا ہے۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • Australia - allergy capital of the world - آسٹریلیا – دنیا کے سب سے ذیادہ ’الرجی سے متاثرہ افراد’ کا گھر
    2025/08/28
    The number of Australians living with allergy has doubled in nearly 20 years, according to a new report, which examines the financial and personal costs of the chronic condition. Demand for services is unprecedented, and experts warn allergy does not just impact health - it can reshape sufferers’ lives. - ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق الرجی سے متاثرہ آسٹریلین افراد کی تعداد گزشتہ 20 سالوں میں دگنی ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ میں الرجی سے ملکی معشیت پرمالی اور ذاتی اخراجات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ الرجی صرف صحت کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ متاثرہ افراد کی زندگیوں کو بھی بدل سکتی ہے۔
    続きを読む 一部表示
    7 分
まだレビューはありません