『7. خیمۂ اِجتماع کا تعمیری سامان جس نے ایمان کی بُنیاد رکھی』のカバーアート

7. خیمۂ اِجتماع کا تعمیری سامان جس نے ایمان کی بُنیاد رکھی

7. خیمۂ اِجتماع کا تعمیری سامان جس نے ایمان کی بُنیاد رکھی

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

ایک نظم بعنوان ’زندگی کا ایک مقدس گیت،‘ میں ہینری واڈزورتھ لونگ فیلو نے لکھا، ”مجھے غمناک اعداد، میں مت بتاؤ، ’زندگی ہے لیکن ایک خالی خواب“‘!
تاہم، اگر آپ حقیقتاً اِس کے بارے میں سوچتے ہیں، بنی نوع انسان کی زندگیاں بے شک بہت حقیر ہیں۔ گو ہر کسی کی زندگی دُنیا کے اِس بیابان میں تنہائی اور ناپائیداری میں رہنے کے بعد بے فائدہ مٹی میں واپس ختم ہوتی ہوئی نظر آسکتی ہے، زمین حتمی منزل نہیں ہے۔ ہر شخص کی زندگی کا حتمی اختتام، گناہ کی وجہ سے، ہمیشہ تک رہنے والی، جہنم کی خوفناک اذیتیں ہو گا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

7. خیمۂ اِجتماع کا تعمیری سامان جس نے ایمان کی بُنیاد رکھیに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。