『ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026』のカバーアート

ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026

ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
概要
این ویڈا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ایک چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے غیر ازدواجی تعلقات کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے, مائیکروسافٹ کی عالمی بندش نے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کیا ہے, آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلم رہے ہیں جو اُن کی ٹیم کے 2018 کے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران سامنے آیا تھا۔

#sbsaudiopodcast

________________________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません