『ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے』のカバーアート

ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے

ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔
صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی داستان سنی۔

ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سےに寄せられたリスナーの声

カスタマーレビュー:以下のタブを選択することで、他のサイトのレビューをご覧になれます。