エピソード

  • اداکار کی بڑھتی عمر رکاوٹ کے بجائے اداکاری کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہے : اداکار ٹیپو شریف
    2026/07/17
    پاکستانی اداکار ٹیپو شریف نہ صرف کامیاب اداکار ہیں بلکہ انسدادِ بے رحمی حیوانات کی مہم کے رضاکار بھی ہیں۔ ٹیپو شریف سے ان کے فنی کیرئیر، کامیاب کرداروں اور آنے والے ڈراموں کے ساتھ سماجی اور معاشرتی مسائل کا ذکر سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    12 分
  • From iconic roles to the future of showbiz: Faisal Quraishi speaks - فن، فلم اور مستقبل: فیصل قریشی کی نظر میں شو بز کی بدلتی دنیا اور مضبوط کرداروں کا سفر
    2026/07/13
    In an interview with SBS Urdu, renowned Pakistani actor Faisal Quraishi reflected on his three-decade-long journey in the entertainment industry, the future of Pakistani cinema, the importance of quality scripts, and his upcoming films. - پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے تین دہائیوں پر محیط شوبز سفر، پاکستانی فلم انڈسٹری کے مستقبل، معیاری اسکرپٹس کی اہمیت اور اپنی نئی فلموں کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.



    - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    14 分
  • From Paintbrush to Fashion Runway: The Creative Journey of Amna Irshad - مصوری سے ملبوسات تک: آمنہ ارشاد کے فیشن ایگزبیشن کی خاص بات کیا ہے؟
    2026/07/06
    Pakistani-origin artist and fashion designer Amna Irshad is redefining the relationship between art and fashion by transforming her original painting skills into wearable creations. In an exclusive conversation with SBS Urdu, she shares the inspiration behind her exhibition, "Dress to Impress," and explains how she blends fine art, traditional craftsmanship, and contemporary fashion to create garments that tell a story beyond the canvas. - آمنہ ارشاد ایک پاکستانی نژاد مصور اور فیشن ڈیزائنر ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کو دیواروں کی زینت بننے سے کہیں زیادہ آگے بڑھتا دیکھنے کی خواہاں ہیں ، Dress to Impress کے نام سے جاری ان کی فیشن ایگزیبشن میں کیا منفرد ہے سنئے ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو میں ۔
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • From business thinking to creative vision: The journey of Jerry Zaidi - جیری زیدی کا کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کا سفر
    2026/07/02
    Syed Jerry Ali Zaidi is an Australian entrepreneur, filmmaker, and actor who has built a distinctive identity by combining the worlds of business and creativity. His journey is defined by innovation and a strong commitment to quality. He says each of his business projects becomes a way to create a new story and leave a lasting impression. - سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز اور اداکار ہیں جنہوں نے کاروبار اور تخلیقی دنیا کو یکجا کرتے ہوئے اپنی منفرد پہچان بنائی۔ ان کا سفر جدت اور معیار سے عبارت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کا ہر بزنس پروجیکٹ ایک نئی کہانی اور نیا تاثر قائم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

    Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram.

    - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    続きを読む 一部表示
    16 分
  • "I'm always looking for better roles." — Sohail Sameer - ہمیشہ بہتر کرداروں کی تلاش رہتی ہے: سہیل سمیر
    2026/07/01
    Sohail Sameer is regarded as one of Pakistan's most versatile actors. He began his career as a model nearly two decades ago before transitioning into acting. Since then, he has portrayed a wide range of characters in numerous television dramas and films, including comic, serious and villainous roles. His popularity soared further with the Ramadan special drama Suno Chanda, and his successful journey has continued ever since. In an interview with SBS Urdu, Sohail Sameer spoke about the stories behind Pakistani dramas and films, as well as the characters he has brought to life. - سہیل سمیر کا نام پاکستان شوبز کے ورسٹائل اداکاروں میں سرفہرست ہے۔ تقریبا دو دہائی قبل ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر اداکاری کی جانب آئے۔ اب تک متعدد ڈراموں اور فلموں میں مزاحیہ، سنجیدہ اور منفی ہر قسم کے کردار ادا کرچکے ہیں۔ رمضان اسپیشل پلے سنو چندا سے شہرت میں مزید اضافہ ہوا اور اب تک یہ سفر جاری ہے۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ سہیل سمیر نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی کہانیوں اور ان کے کرداروں پر بات کی۔

    _________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - _______________جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • خوش قسمتی ہے کہ ہر طرح کےکردار ادا کیے: ثاقب سمیر
    2026/06/15
    ثاقب سمیر تھیٹر ، ٹیلی ویژن، اور کے مقبول اداکار ہیں۔ تھیٹر سے اداکاری کا آغاز کیا اور پھر ٹیلیویژن پر کامیڈی سے لے کر منفی کردار کیے۔ اداکاری کے ساتھ ثاقب اسکرپٹ رائٹنگ میں بھی ایک مقام رکھتے ہیں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    13 分
  • Meera’s toughest role yet: “I lived the character of Zara in Psycho” - سائیکو کی زارا کا کردارمیرے کیرئیر کے مشکل ترین کرداروں میں سے ہے: ادکارہ میرا
    2026/06/01
    “ I was told that only I could play this role,” says Meera while speaking about her character in the film Psycho. Meera is a well-known name in Pakistan’s film industry. Her new Eid release Psycho has now hit cinemas, where she plays the lead role. - ’’مجھے کہا گیا کہ یہ کردار صرف میرا کرسکتی ہے‘’ یہ کہنا ہے پاکستانی اداکارہ میرا کا اپنی فلم سائیکو کے کردار کے بارے میں۔ادکارہ میرا پاکستان فلم انڈسٹری کی پہچان ہیں۔ نوے کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی میرا کی شہرت اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ ابقر عید پر ان کی نئی فلم سائیکو ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ اس فلم کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شان کے ساتھ ان کی بہت پرانی دوستی ہے اور ان کی آن اسکرین کیمسٹری بہت زبردست ہے۔ میرا کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

    続きを読む 一部表示
    7 分
  • Fٖrom modeling to “rahguzar”: How rising star Batool Abdi entered showbiz with big dreams - بڑے خواب دیکھنے والی پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی اداکارہ بتول عابدی شو بز میں کیسے آئیں؟
    2026/06/01
    Batool Abdi is a newcomer to the entertainment industry, but the story behind her entry into showbiz is equally interesting. She began her career in modelling and is now working with major production houses as an actress. Currently, she is playing an important role in Green TV’s drama serial “Rahguzar.” - بتول عابدی شو بز میں نووارد ہیں مگر ان کی شو بز میں آمد کے پس منظر میں بھی ایک دلچسپ واقعہ ہے۔ انہوں نے ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کیا اور اب بڑے پروڈکشن ہائوسز کے ساتھ اداکاری کررہی ہیں۔ آج کل گرین ٹی وی کے ڈرامہ سیریل راہگزر میں اہم کردار ادا کررہی ہیں

    جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    8 分