『فن وثقافت』のカバーアート

فن وثقافت

فن وثقافت

著者: SBS
無料で聴く

概要

فن وثقافت، شوبز ،آرٹس اور انٹرٹینمنٹ کی دنیاCopyright 2026, Special Broadcasting Services アート 政治・政府
エピソード
  • پاکستانی ڈراموں میں ٹائپ کاسٹنگ کا رحجان ہے : اداکار جنید خان
    2026/05/11
    معروف اداکار جنید خان جنہوں نے موسیقی کے ذریعے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا آج کل اپنے ڈرامے محافظ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ، کیس نمبر 9 جیسے سماجی مسائل پر ڈراموں میں کردار ادا کرنے والے جنید خان کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    続きを読む 一部表示
    19 分
  • پاکستانی ڈرامے کو مزید موثر بنانے کے لیے ٹیلیویژن کی سینسر پالیسی نرم کرنا ہوگی: عابس
    2026/04/27
    معروف ہدایتکار عابس رضا کہتے ہیں پاکستان میں ڈرامہ انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ۔ ہمیں ڈراموں میں معاشرے کے ان موضوعات ہر بھی آگاہی دینی ضروری ہے جن کا ذکر آج بھی ممنوع سمجھا جاتا ہے
    続きを読む 一部表示
    19 分
  • پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان
    2026/04/15
    سارنگی موسیقی کے قدیم ترین سازوں میں سے ایک ہے، کچھ دہائیاں قبل تک پاکستان میں بھی اس قدیم اور نایاب ساز کے کئی ماہر فنکار موجود تھے، تاہم گزرتے دور کے ساتھ سارنگی نوازوں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، اس معدوم ہوتے ساز کو بچانے کیلئے پاکستان میں اس وقت صرف 7 سارنگی نواز ہی باقی رہ گئے ہیں، جن میں سے ایک بڑا نام استاد مظہرامراؤ بندو خان کا ہے، جو برصغیر میں عرصہ دراز سے اس ساز کو بجا کر زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں.
    続きを読む 一部表示
    7 分
adbl_web_anon_alc_button_suppression_c
まだレビューはありません