『دسترخوان』のカバーアート

دسترخوان

دسترخوان

著者: SBS
無料で聴く

【Amazonプライム会員限定】今ならプレミアムプランが4か月 月額99円。

10月19日まで。※適用条件あり
دسترخوان سیریز ان پاکستانی کھانوں کے بارے میں ہے جو آسٹریلیا میں نایاب ہیں۔Copyright 2017, Special Broadcasting Services アート クッキング 社会科学 食品・ワイン
エピソード
  • کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے
    2021/12/21

    کشمیری وازوان گوشت کے پکوانوں پر مشتمل ایک دعوتی ضیافت ہے ۔ عام طور پر یہ کھانے تہواروں یا شادی بیاہ کے موقع پر بنائے جاتے ہیں۔ ان کھانوں کی خاص بات ان کا مستند پکانے والوں کی طرف سے پکایا جانا ہے اور درحقیقت وازوان کا مطلب ہی "باورچی کے ہاتھ کا کھانا" ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کھانوں کا پاکستان اور بھارت سے باہر ملنا مشکل سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ ذائقے متعارف کروائے ہیں کشمیری کھانوں سے محبت کرنے والے اندرپریت سنگھ نے ، وہ آسٹریلیا میں وازوان متعارف کراونے کے سفر کی داستان کس طرح بیان کرتے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

    続きを読む 一部表示
    1分未満
  • کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے
    2021/11/24

    تسنیم پیشے کے لحاظ سے شیف ہیں اور پاکستان کے روایتی کھانوں میں کو آسٹریلیا میں متعارف کرا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں بکرے کا قیمہ استعمال کرتے ہوئے کباب کڑاہی اور کٹاکٹ روایتی ذائقے کے ساتھ کیسے بنایا جاتا ہے۔کھانے سے متعلق اس پوڈکاسٹ سیریز کی یہ پہلی قسط ہے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

    続きを読む 一部表示
    9 分
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません