『باب ۲-5. گُناہ سے کون بچایا گیا ہے؟』のカバーアート

باب ۲-5. گُناہ سے کون بچایا گیا ہے؟

باب ۲-5. گُناہ سے کون بچایا گیا ہے؟

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

【Amazonプライム会員限定】今ならプレミアムプランが4か月 月額99円。

10月19日まで。※適用条件あり

یہ عبارت ایشیاکوچک میں سمُرنا کی کلیسیاکوخُداوند کا خط ہے ، ایک کلیسیا جو مادی طور پر غریب تھی ، لیکن اِس کے باوجود رُوحانی طور پر ایمان سے مالا مال تھی۔ اِس کے مقدسین اور خُدا کےخادم نےیہودیوں سے ستائےجانے کے باوجود اپنے ایمان کا دفاع کِیا ، اور یہاں تک کہ موت کی ایذارسانیوں میں بھی، اُنہوں نے خُداوند اور اُس کی پانی اور رُوح کی خوشخبری سے انکار نہیں کِیا۔ خُدا کے کلام پرایمان رکھ کر وہ لڑے اور جیت گئے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません