『آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام』のカバーアート

آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام

آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
概要
کسی نئے ملک میں قدم رکھتے ہوئے انسان کے ذہن میں عموماً اپنی زندگی، اپنے مستقبل اور اپنے خاندان کے لیے نئے خواب اور امیدیں ہوتی ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص ایک نئے ملک میں پہنچنے کے ابتدائی دنوں ہی میں دوسروں کی زندگیاں بچانے کے بارے میں سوچنے لگے تو یہ یقیناً ایک غیر معمولی بات ہے۔ آج کی ہماری مہمان، رابعہ مرزائی، افغانستان سے حال ہی میں آسٹریلیا پہنچی ہیں۔ آسٹریلیا میں اپنی نئی زندگی کے آغاز کے ابتدائی دنوں میں ہی انہوں نے اعضا عطیہ کرنے والے، یعنی آرگن ڈونر، کے طور پر اپنا نام رجسٹر کروانے کا فیصلہ کیا۔


ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔
ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません