『مختصر خبریں : 16 نومبر 2026』のカバーアート

مختصر خبریں : 16 نومبر 2026

مختصر خبریں : 16 نومبر 2026

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
概要
آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا ریٹیلر، کولز سائبر حملے کا نشانہ بنا ہے، لیکن ممکنہ ڈیٹا لیک کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات آسٹریلین سائبر سیکیورٹی سینٹر اور بین الاقوامی سیکیورٹی ماہرین کی حمایت سے کی جا رہی ہیں۔

#sbsaudiopodcast

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません