『SBS Urdu - ایس بی ایس اردو』のカバーアート

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

著者: SBS
無料で聴く

概要
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services 政治・政府 毎時 社会科学
エピソード
  • Reports of child abuse have risen, but most of us still underestimate the problem - بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی اطلاعات میں اضافہ ہوا ہے، لیکن ہم میں سے اکثر اس مسئلے کو بڑا نہیں سمجھتے
    2026/11/16
    Two in three adults think children make up stories about being abused, or are uncertain whether to believe children when they disclose abuse, according to research by the Australian Childhood Foundation. - آسٹریلین چائلڈ ہڈ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے مطابق، تین میں سے دو بالغوں کا خیال ہے کہ بچے بدسلوکی کے بارے میں کہانیاں بناتے ہیں، یا بالغ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ جب بچے بدسلوکی کا انکشاف کرتے ہیں تو ان پر یقین کیا جائے یا نہیں۔

    #sbsaudiopodcast #SBSExamines - #sbsaudiopodcast #SBSExamines
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز
    2026/11/16
    روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔

    #sbsaudiopodcast

    ______________________________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔
    続きを読む 一部表示
    10 分
  • مختصر خبریں : 16 نومبر 2026
    2026/11/16
    آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا ریٹیلر، کولز سائبر حملے کا نشانہ بنا ہے، لیکن ممکنہ ڈیٹا لیک کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات آسٹریلین سائبر سیکیورٹی سینٹر اور بین الاقوامی سیکیورٹی ماہرین کی حمایت سے کی جا رہی ہیں۔

    #sbsaudiopodcast

    ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
    続きを読む 一部表示
    6 分
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません