『My First Job in Australia - میری پہلی نوکری』のカバーアート

My First Job in Australia - میری پہلی نوکری

My First Job in Australia - میری پہلی نوکری

著者: SBS
無料で聴く

このコンテンツについて

Australia’s vibrant migrant community thrives as the nation seeks skilled workers to meet labour demands. This SBS Urdu podcast series features conversations with expats who started in unrelated jobs but successfully built careers aligned with their skills and passion. - آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس کی کثیر آبادی تارکین وطن افراد پر مشتمل ہے ۔ جہاں آسٹریلیا کو ایک طرف ہنر مند کارکنوں اور افرادی قوت کی ضرورت ہے وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ آسٹریلیا پہنچ کر اپنی قابلیت کے مطابق روزگار کا حصول قدم بہ قدم ہی ممکن ہے۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں ایس بی ایس اردو نے ایسے تارکین وطن افراد سے بات کی ہے جنہوں نے آسٹریلیا آ کر ابتدا میں ایسی نوکریاں بھی کیں جو ان کی قابلیت سے مطابقت نہیں رکھتیں تھیں۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services 出世 就職活動 社会科学 経済学
エピソード
  • What makes it challenging for immigrants to find jobs in their field in Australia? - تارکین وطن افراد کے لئے آسٹریلیا میں اپنے ہی شعبے میں نوکری حاصل کرنا مشکل کیوں ہے؟
    2025/08/12
    The challenge that many immigrants face in Australia is securing employment in their respective sectors or fields, which often necessitates seeking opportunities in other industries. Ayesha Omar, a member of the National Executive Committee of the Career Development Association Australia (CDAA), highlights that fostering stronger connections and enhancing the visibility of Australian education can significantly mitigate these challenges. - یہ نکتہ اکثر سامنے آتا ہے کہ تارکین وطن افراد کے لئے آسٹریلیا میں اپنے ہی شعبے یا فیلڈ میں نوکری کا حصول انتہائی مشکل ہو جاتا ہے اور ان کے لئے کسی دوسرے شعبے میں نوکری امر مجبوری بن جاتا ہے ، اس حوالے سے کیرئیر ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن آسٹریلیا (سی ڈی اے اے) کی نشینل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکن عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ تعلقات میں اضافہ اورآسٹریلین تعلیم کئی رکاوٹوں کو دور کر سکتی ہے۔
    続きを読む 一部表示
    11 分
  • آسٹریلیا کا کاروباری ماحول مشرق وسطیٰ سے کافی مختلف ہے: محمد صادق میمن
    2025/02/24
    آسٹریلیا میں نہ صرف کاروبار کے بہتر مواقع موجود ہیں بلکہ حکومت ان افرااد کو سہولیات بھی فراہم کرتی ہے جو ذاتی کاروبار کرنے مین دلچسپی لیتے ہیں ، سنئیے محمد صادق میمن کی کہانی، ایس بی ایس اردو کی سیریز میری پہلی نوکری کی اس قسط میں ، جنہوں نے آسٹریلیا پہنچ کر پہلی نوکری گھر گھر جا کر موبائل سیمز(SIMS) بیچنے سے شروع کی اور آج ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    9 分
  • How do you land a job in Australia's engineering field? - کیا آسٹریلیا میں انجنئرنگ کے شعبے میں بھی نوکری مشکل سے ملتی ہے؟
    2025/02/09
    Australia is home to a wealth of opportunities in professions facing a critical manpower shortage. This is particularly true in the vibrant field of engineering, where the demand for skilled professionals spans multiple dynamic sectors. Despite this pressing need, many immigrants with valuable experience in engineering encounter significant hurdles while trying to land their first job. This is the journey of two engineers whohave navigated the challenges of finding employment in Australia, ultimately overcoming obstacles to achieve fulfilment and success in their careers. - آسٹریلیا میں بہت سے ایسے پیشے ہیں جن میں افرادی قوت کی کمی ہے ان ہی میں سے ایک ’’انجنئیرنگ ‘‘ بھی ہے جس کے مخلتف شعبوں میں افرادی قوت کی طلب موجود ہے لیکن اس کے باوجود ان تارکین وطن افراد کو ، جو نہ صرف اس شعبے سے منسلک ہیں بلکہ فیلڈ میں تجربہ بھی رکھتے ہیں ، آسٹریلیا پہنچ کر اپنی پہلی نوکری کے حصول میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا ۔ کہانی سنئے دو انجئیرز کی جنہیں آسٹریلیا آ کر نوکری تلاش کرنے میں مشکلات درپیش آئیں لیکن اب وہ مطمئین ہیں۔
    続きを読む 一部表示
    8 分
まだレビューはありません