『پاکستان رپورٹ: اہم قانون سازی یا آئی ایم ایف کی شرائط؟ آئندہ سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا』のカバーアート

پاکستان رپورٹ: اہم قانون سازی یا آئی ایم ایف کی شرائط؟ آئندہ سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا

پاکستان رپورٹ: اہم قانون سازی یا آئی ایم ایف کی شرائط؟ آئندہ سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
پاکستان میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ بجٹ 5 جون کو قومی اسمبلی میں پیش ہونا تھا۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حکومت بجٹ سے قبل اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے جس کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت درکار ہے

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません