『پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری』のカバーアート

پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری

پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

بہروز سبزواری کا شمار پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیجنڈز میں ہوتا ہے۔ لڑکپن سے اداکاری کا آغاز کیا اور ٹیلی ویژن اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کو کئی یادگار کردار دیے۔ ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بہروز سبزواری نے اپنی نئی فلم نیلوفر میں اپنے کردار، فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور پاکستانی فلموں کے موضوعات اور ان کے بزنس پر بات کی۔
まだレビューはありません