『کرکٹ پریمئر لیگ منعقد کرنے والی کرکٹ اکیڈمی میں سابق باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی منڈین کیا کر رہے ہیں؟』のカバーアート

کرکٹ پریمئر لیگ منعقد کرنے والی کرکٹ اکیڈمی میں سابق باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی منڈین کیا کر رہے ہیں؟

کرکٹ پریمئر لیگ منعقد کرنے والی کرکٹ اکیڈمی میں سابق باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی منڈین کیا کر رہے ہیں؟

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

このコンテンツについて

سڈنی میں قائم پیسرز کرکٹ اکیڈمی کرکٹ کی آسٹریلین پریمئر لیگ منعقد کر رہی ہے۔پیسرز کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ سہیل شاہ کا کہنا ہے کہ یہ لیگ نہ صرف ملٹی کلچرل کمیونٹی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرے گی بلکہ کرکٹرز کو آسٹریلیا کی ثقافت کا تجربہ فراہم کے گی۔ ایک کرکٹ اکیڈمی میں آسٹریلیا کے سابقہ مایہ ناز باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی مانڈین کس طرح اس کرکٹ اکیڈمی کا حصہ ہیں۔ تفصیل سنئے پیسرز کرکٹ اکیڈمی کے بانی اور سربراہ سہیل شاہ سے اس پوڈ کاسٹ میں۔
まだレビューはありません