『ہمیشہ مظلوم عورت کے کردار نہیں کرسکتی: اداکارہ ژالے سرحدی』のカバーアート

ہمیشہ مظلوم عورت کے کردار نہیں کرسکتی: اداکارہ ژالے سرحدی

ہمیشہ مظلوم عورت کے کردار نہیں کرسکتی: اداکارہ ژالے سرحدی

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
ژالے سرحدی پاکستانی ڈراموں کی مستند اداکارہ ہیں۔ ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جس میں اداکاری کی زیادہ گنجائش ہو۔ فلموں میں بھی مزید مضبوط کردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کو مختلف موضوعات اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھتی ہیں۔ آج کل گرین ٹی وی پر ان کا ڈراما سیریل راہگزر آن ایئر ہے جس میں وہ ایک کامیاب بزنس وومن کا کردار ادا کررہی ہیں۔وہ اپنے کرداروں کو کس طرح دیکھتی ہیں، جانیے ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません