『پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان』のカバーアート

پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان

پاکستان میں سارنگی کو زندہ رکھنے والے استاد مظہر امراؤ بندو خان

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
سارنگی موسیقی کے قدیم ترین سازوں میں سے ایک ہے، کچھ دہائیاں قبل تک پاکستان میں بھی اس قدیم اور نایاب ساز کے کئی ماہر فنکار موجود تھے، تاہم گزرتے دور کے ساتھ سارنگی نوازوں کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، اس معدوم ہوتے ساز کو بچانے کیلئے پاکستان میں اس وقت صرف 7 سارنگی نواز ہی باقی رہ گئے ہیں، جن میں سے ایک بڑا نام استاد مظہرامراؤ بندو خان کا ہے، جو برصغیر میں عرصہ دراز سے اس ساز کو بجا کر زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں.
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません