『پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس』のカバーアート

پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس

پاکستان سے آسٹریلیا آ کر ناردرن ٹیریٹری پولیس میں 37 سال خدمات انجام دینے والے غلام عباس

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る

概要

سینئر کانسٹیبل فرسٹ کلاس غلام عباس نے ناردرن ٹیریٹری کی پولیس فورس میں 37 سالہ شاندار خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کی۔ پاکستان سے آنے کے چھ ماہ بعد پولیس میں شامل ہونے والے عباس نے ڈارون، کیسوارینا اور پلمرسٹن اسٹیشنز پر خدمات انجام دیں، جن میں 20 سال سوشل آرڈر ریسپانس اور جنرل ڈیوٹیز میں رہے۔
まだレビューはありません