『پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار』のカバーアート

پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار

پاکستان رپورٹ: ایران امریکہ مذاکرات میں غیر یقینی برقرار

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی درخواست پر ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کرے گا، جبکہ فوجی تیاری اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی برقرار رہے گی۔ جنگ بندی کی کوئی حتمی مدت مقرر نہیں، اور ایران نے امریکا پر خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
まだレビューはありません