『A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟』のカバーアート

A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟

A guide to fuel types in Australia | Fuel in Focus - آسٹریلیا میں پٹرول اور ایندھن کی اقسام کی گائڈ سے جانئے کہ آپ کی گاڑی کے لئے کون سا پٹرول بہتر ہے؟

無料で聴く

ポッドキャストの詳細を見る
Drivers across Australia are paying more at the bowser as fuel prices remain unstable. So does it make sense to go for cheaper petrol options when filling up? The answer depends largely on your engine requirements, as not every fuel works for every vehicle. - آسٹریلیا بھر میں ڈرائیورز کو پیٹرول پمپ پر زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ایندھن اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آسٹریلین کے لئے بجٹ بنانا اور مشکل ہو گیا ہے۔ تو کیا گاڑی میں پٹرول بھرواتے وقت سستا پیٹرول منتخب کرنا بہتر فیصلہ ہے؟ اس کا جواب زیادہ تر آپ کی گاڑی کے انجن کی ضروریات پر منحصر ہے، کیونکہ ہر قسم کا پٹرول ہر گاڑی کے لیے موزوں نہیں ہوتا۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔



adbl_web_anon_alc_button_suppression_c
まだレビューはありません